CaptionsMaker
.com
History Of Calendar.How The Months Got Their Names?Who Invented Calendar?Month,Days in Calendar Year
Edit Subtitles
Download Subtitles
SRT
TXT
Title:
Description:
History Of Calendar & How The Months Got Their Names?Who Invented Calendar?12 & 10 Months Calendar. اِن مہینوں کے نام کیسےاور کیوں رکھے گئے ان مہینوں کے نام کس طرح رکھے گئے؟ یہ داستان دلچسپ پس منظر رکھتی ہے۔ آئیے معلومات میں اضافے کیلئے تاریخ میں اس داستان کو تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سب سے پہلے تاریخ کی اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کیا شروع سے سال میں بارہ مہینے ہوا کرتے تھے ایسا نہیں ہے ۔ ساتویں صدی قبل مسیح یا 7th century BC سے پہلے سال 10 مہینوں کا ھوا کرتا تھا۔ اور سال میں 304 دن گنے جاتے تھے۔ سال کا آغاز مارچ سے شروع ہوتا تھا اور دسمبر پر ختم ہوتا تھا۔یعنی سال کا پہلا مہینہ مارچ تھا اور دسواں اور آخری مہینہ دسمبر ہوا کرتا تھا۔اور دس مہینے ہوتے تھے ۔ 7ویں صدی قبل مسیح کے اوائل میں پہلے رومی شہنشاہ "رومیولس" کے جانشین "نیوما پوپلیس" نے قمری سال جو کہ بارہ مہینوں پر مشتمل ہوتا تھا اسکی طرح شمسی سال کے اختتام پر 30 اور 29 دِنوں پر مشتمل دو مہینوں کا اضافہ کیا اور انہیں جنوری اور فروری کا نام دیا۔ اس طرح شمسی سال میں بارہ مہینے ہونے لگ گئے مگر سال کا آغاز وہی مارچ سے شروع ہوتا تھا اور فروری پر سال ختم ہونے لگا۔ اس زمانے میں فروری سال کا آخری مہینہ سمجھا جاتا تھا۔ جاننے کیلۓ مکمل ویڈیو دیکھۓ۔(مہمد مہتاب مختار11th Feb 2021) #MonthNames #CalendarHistory #YearHistory #Historyofyear #Historyofmonthsname #MehtabMukhtar #MuhammadMehtabMukhtar #Romancalendar #Gregoriancalendar #Egyptiancalendar #12months #10months #Calendar #Leapyear #Juliuscaesar #Augustuscaesar ~SOCIAL~ WEBSITE: www.nncworldchannel.com FACEBOOK: https://www.facebook.com/NNCWORLDCHANNEL INSTAGRAM: https://www.instagram.com/NNCWORLDCHANNEL TWITTER: https://twitter.com/NNCWORLDCHANNEL
YouTube url:
https://youtu.be/4fOEERxPOgE
Created:
1. 3. 2021 18:38:36